نئی دہلی، 25جولائی (یو این آئی) ہندوستان اور جاپان کے درمیان سوشل سیکورٹی معاہدہ اسی سال سے نافذ ہوجائے گا۔
حکومت نے آج یہاں بتایا کہ جاپان کے
ساتھ کیا گیا سوشل سیکورٹی معاہدہ یکم اکتوبر 2016 سے نافذ العمل ہوگا۔
اس کے ساتھ ہی سوشل سیکورٹی سے متعلق معاہدوں کی تعداد سولہ ہوجائے گی